1 جنوری 2012 - 20:30

ہزاروں مصری شہريوں نے قاہرہ كے علاقے «السيدة زينب» میں انسداد دہشت گردی عدالت كی جانب سے مصری انقلابيوں كے قتل میں ملوث افراد كو بری كرنے كے خلاف مظاہرہ كيا ہے ۔

ابنا: «السيدة زينب» كے رہائشيوں نے ۲۵ جنوری كے انقلاب میں شہيد اور زخمی ہونے والوں كے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی كی اور احتجاجی ريلی نكالی ۔

اسی طرح مظاہرين نے ريلی كے دوران «لا اله الا الله، الشهيد حبيب الله» كے نعرے لگائے اور شہداء كی تصاوير اٹھا كر قاتلوں سے قصاص كا مطالبہ كيا اور مصر كی فوجی كونسل كی كاركردگی پر كڑی نكتہ چينی كی ۔  ..............

/169